سوانح مولانا محبوب فروغ سمستی پوری

تصویر
حضرت مولانا محبوب فروغ احمد صاحب سمستی پوری دامت برکاتہم استاذِ حدیث، دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا محبوب فروغ احمد صاحب سمستی پوری دامت برکاتہم ۱۴ جمادی الاولیٰ ۱۳۹۷ھ، مطابق ۳ مئی ۱۹۷۷ء، بروز منگل، دن کے ایک بجے بہار کے مشہور ضلع سمستی پور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام مولانا محفوظ الرحمن صاحب ہے۔ آپ کا گھرانہ شروع ہی سے علمی تھا اور سب کا تعلق مسلکِ دیوبند سے تھا۔ اسی لیے آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم ہی کی نگرانی میں حاصل کی۔ اس کے بعد انگریزی کی ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی۔ ۱۳ سال کی عمر میں آپ نے دینی تعلیم کی طرف توجہ کی۔ چنانچہ مدرسہ فیض العلوم، حسن پور، سمستی پور میں فارسی اول میں داخلہ لیا۔ اس زمانے میں فارسی کی تعلیم کئی سالوں پر مشتمل ہوتی تھی، اس لیے ۱۹۸۹ء میں مدرسہ بشارت العلوم، کھرایاں پتھرا دربھنگہ میں فارسی دوم کی تعلیم حاصل کی۔ ۱۹۹۰ء میں مدرسہ شیخ الاسلام، شیخوپور، اعظم گڑھ، یوپی میں عربی اول کی تعلیم حضرت مولانا اعجاز احمد اعظمی کی سرپرستی میں حاصل کی۔ ۱۹۹۲ء میں عربی دوم سے عربی پنجم تک، مختصر المعانی تک، دارالعلوم حیدرآباد میں تعلیم حاصل کی۔ یہاں آپ کے مشہور اس...

Hardislum گوھابجی


بسمہ تعالی وعز اسمہ ۔۔۔۔حامدا ومصلیا ومسلما۔۔
طبی نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شعیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔گوھانجنی انجن ہاری
۔۔۔۔Hardislum.....
آب وہوا کی خرابی اور غذا کی خرابی
     بد ہضمی یا خون کی خرابی سے
کبھی انکھوں سے کام زیادہ لینے سے یہ مرض پیدا ہوجاتا ھے
۔۔۔۔پلکوں کی جڑ میں بولا۔ سرخی وخارش ھوتی ھے جو کھجانے سے تھوڑی دیر کے بعد دانہ کے برابر یا اس سے کم وبیش ورم ہوجاتا ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھوالشافی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب پلکوں پر یہ دانہ نمودار ھو تو لونگ کو گھسکر احتیاط سے کہ آنکھوں میں نہ جائے ۔۔۔۔لگادیں
اپنے بار بار آنے کی شکایت کی ھے
   لھذا آپ مندرجہ جوشاندہ دیں
گل بنفشہ ۳ اسطوخودوس۳منڈی۳چرایتہ۳شاھترہ۳
سنا مکی ۱ سب دواؤں کو رات گرم پانی میں بھگودیں صبح مل چھان کر شربت عناب ۱تولہ حل کرکے نھارپیٹ پلادیں
اطریفل شاہترہ آدھی چمچی رات کو سوتے وقت دیں
گوبھی آلو تلی ھوی لہسن پیاز ماش دال اروی کچالو نہ لیں
تلی ھوی پکوڑے بھجیا میٹھی چیزیں
ہضم کو خراب کرنے والی چیزیں نہ لیں
مونگ دال کھچڑی سبزیاں خرفہ پالک تری شلجم وغیرہ دیں
صفائی کا خاص خیال رکھیں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ای۔ دارالعلوم الاسلامیۃ دیوبند، عہدِ جدید کی معصوم کلیوں کے لئے محفوظ علمی گلشن

حضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی ہمارے عہد کی عظیم شخصیت

اورنگ زیب عالمگیرؒ سچائی اور پروپیگنڈه

نیا سال اور ہمارا معاشرہ

ہوشیار :آپ کے ساتھ بھی اس طرح کا دھوکہ ہو سکتا ہے