ای۔ دارالعلوم الاسلامیۃ دیوبند، عہدِ جدید کی معصوم کلیوں کے لئے محفوظ علمی گلشن
✍️: مفتی شکیل منصور القاسمی بنات کی اقامتی تعلیم گاہوں کے بلاشبہ اپنے فوائد و ثمرات ہیں۔ وہاں کا خصوصی ماحول، اوقات کی پابندی اور ہم جماعتوں کی رفاقت علمی ذوق کو پروان چڑھاتی ہے؛ مگر سچ یہ ہے کہ راقم الحروف کو نصاب و نظام کے مکمل مامون ومحفوظ ہونے پہ ہمیشہ تردد دامن گیر رہا اور مکمل قلبی انشراح نصیب نہ ہوا،کچھ اس لئے بھی کہ عصری ماحول میں پرورش پانے والی طالبات کو خالص اقامتی طرز پر مقید کردینا نہ ہمیشہ سہل ہے اور نہ ہی ہر گھرانے کے لئے موزوں تر ۔ اس کے بالمقابل، عصرِ حاضر کی عصری درسگاہوں کی طالبات کو اسلامی افکار و نظریات اور علومِ شرعیہ سے جوڑنا بھی نہایت اہم اور ناگزیر تقاضا ہے۔ آج کے ڈیجیٹل اور لادینی عہد میں جب کہ ہر سمت نت نئے فتنوں اور تہذیبی یلغار کی بارش ہے، بچیوں کے لئے ایک ایسا محفوظ علمی نظام قائم کرنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے۔ شکر ہے کہ اہلِ علم اور ماہرینِ تعلیم اس میدان میں فکر و جستجو کے ساتھ کوشاں ہیں اور اپنے اپنے طور پر نہایت مفید و کامیاب تجربات ونتائج پیش کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس قافلے کو مزید وسعت و استحکام عطا فرمائے۔ انہی روشن کوششوں ...
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے
جواب دیںحذف کریںبہت خوب ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے آمین
جواب دیںحذف کریںماشاءاللہ بہت اچھا دل خوش اللہ اسامہ بھائی کی نظربدسے حفاظت فرماءے اور مولانا کلیم صدیقی صاحب اور حافظ ادریس صاحب کو جلد رہائی نصیب فرمایے
جواب دیںحذف کریںماشاءاللہ
حذف کریںاللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اس جانب سے دفاعی خدمات کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
جواب دیںحذف کریںماشاءاللہ اللہ خوب ترقیات سے نوازے
جواب دیںحذف کریںماشاء اللّٰہ، بہت اچھے، اللہ تعالیٰ
جواب دیںحذف کریںمزید ترقیات سے نوازے
اللہ تعالیٰ مفتی اسامہ صاحب مزید ترقیات سے نوازے
جواب دیںحذف کریںمولانا کلیم صدیقی صاحب کو
اور آپ کے والد محترم کو اور تمام ساتھیوں کو جلد سے جلد رہائی نصیب فرمائے
اللہ تعالیٰ محترم کو مزید تقویت دے
جواب دیںحذف کریںMasa Allah Bhoot khoob Allah Aap ko mazeed tarqqi se nwaze
جواب دیںحذف کریںان کی پڑھائی ندوہ سے فارغ ہونے کے بعد کہاں کہاں اور کیسے کیسے ہوئی ، اس پر بھی مختصر روشنی ڈالی جائے، تاکہ قارئین کو رہنمائی حاصل ہو سکے، اور وہ اپنے نوجوان طلبہ کی کونسلنگ کرسکیں۔
جواب دیںحذف کریںبہت اچھا اللہ تعالٰی آپ کو تا دم حیات سلامت رکھے۔آمین
جواب دیںحذف کریںتوقیر قاسمی،راحت بلیہ،امور،پورنیہ،بہار