حضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی ہمارے عہد کی عظیم شخصیت
حضرت پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی : ہمارے عہد کی عظیم شخصیت : از قلم: محمد فہیم الدین بجنوری سابق استاذ دارالعلوم دیوبند : سفیرِ تصوف، تحریکِ ارشاد، الہامِ اصلاح، واعظِ روح، خطیبِ قلب، دوائے دل، بہارِ سلوک، انجمنِ تزکیہ، موسوعۂ معرفت، انقلابِ باطن، لسانِ صوفیا، قلمِ حقائق، کاشفِ اسرار، کاتبِ انوار، شارحِ دقائق، مفسرِ رموز، فاتحِ عقبات، دست گیر راہ، مشکِ عرفان، طلسمِ تقریر، سحرِ بیان، حضرت پیر فقیر ذوالفقار نقشبندی آج رحمہ اللہ ہو گئے۔ غالبا دو ہزار ایک کی بات ہے، راقم دارالافتا کا طالب علم تھا، ایک روز درس گاہ میں ایک کتاب نظر آئی، کتاب تو میں کیا ہی دیکھتا! مصنف کا نام مقناطیس بن گیا، پیشانی پر مرقوم "پیر فقیر" بالکل غیر روایتی معلوم ہوا تھا، فہرست نارمل جا رہی تھی؛ یہاں تک کہ ایک عنوان گلے پڑ گیا، اس کے الفاظ یہ تھے: "ہڑتال فقط جانچ پڑتال"، یہ سرخی بد نگاہوں کا سچا آئینہ تھی، میں اس کی ندرت کا شکار ہوا، پڑھنے گیا تو صاحبِ کتاب نے ایک نیا قاری دریافت کر لیا تھا، مجھے یہاں بلا کی ذہانت ملی، انھوں نے اصلاح کے ایک نکتے کو مزے دار، زندہ، ہم عصر اور تازہ ب...
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیات سے نوازے
جواب دیںحذف کریںبہت خوب ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے آمین
جواب دیںحذف کریںماشاءاللہ بہت اچھا دل خوش اللہ اسامہ بھائی کی نظربدسے حفاظت فرماءے اور مولانا کلیم صدیقی صاحب اور حافظ ادریس صاحب کو جلد رہائی نصیب فرمایے
جواب دیںحذف کریںماشاءاللہ
حذف کریںاللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اس جانب سے دفاعی خدمات کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
جواب دیںحذف کریںماشاءاللہ اللہ خوب ترقیات سے نوازے
جواب دیںحذف کریںماشاء اللّٰہ، بہت اچھے، اللہ تعالیٰ
جواب دیںحذف کریںمزید ترقیات سے نوازے
اللہ تعالیٰ مفتی اسامہ صاحب مزید ترقیات سے نوازے
جواب دیںحذف کریںمولانا کلیم صدیقی صاحب کو
اور آپ کے والد محترم کو اور تمام ساتھیوں کو جلد سے جلد رہائی نصیب فرمائے
اللہ تعالیٰ محترم کو مزید تقویت دے
جواب دیںحذف کریںMasa Allah Bhoot khoob Allah Aap ko mazeed tarqqi se nwaze
جواب دیںحذف کریںان کی پڑھائی ندوہ سے فارغ ہونے کے بعد کہاں کہاں اور کیسے کیسے ہوئی ، اس پر بھی مختصر روشنی ڈالی جائے، تاکہ قارئین کو رہنمائی حاصل ہو سکے، اور وہ اپنے نوجوان طلبہ کی کونسلنگ کرسکیں۔
جواب دیںحذف کریںبہت اچھا اللہ تعالٰی آپ کو تا دم حیات سلامت رکھے۔آمین
جواب دیںحذف کریںتوقیر قاسمی،راحت بلیہ،امور،پورنیہ،بہار