نماز جمعہ کی حالت میں وضو ٹوٹ جائے.
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
جمعہ کی نماز ادا کرتے وقت وضو ٹوٹ جائے تو کیا کریں؟
اگر جماعت سے نکلکر وضو کرنے کی کوئ صورت نہ ہو تو بعد میں ظہر کی چار فرض اور دو سنتیں پڑھی جاۓ یا کوئ اور طریقہ ہے؟؟؟
الجواب وباللہ التوفیق !
صورت مسؤلہ میں جس رکن میں وضووضوٹوٹ جائےتووضوٹوٹتےہی نمازسےنکل آئےاوراگرامام نےسلام نہ پھیراہوتووضوبناکرامام کیساتھ نمازمیں شریک ہوجائےامام کےسلام پھیرنےکےبعدفوت شدہ رکعت کواداکرلیاجائےاوراگرامام نےسلام پھیردیاہےتوفوت شدہ مابقیہ رکعت کواداکرلیاجائےلیکن شرط یہ ہےکہ نماز سےنکلنےکےبعدسےوضوبناکردوبارہ نمازمیں شامل ہونےتک کسی سےکوئی بات چیت نہ کی ہواگراس دوران کسی سےگفتگوکرلیاتوپھردوصورتیں ہیں اول امام نےسلام نہ پھیراہوتوازسرنوتکبیرتحریمہ کیساتھ امام کیساتھ نمازمیں شامل ہوجائےاورمابقیہ فوت شدہ رکعت امام کےسلام پھیرنےکےبعدپوری کرلے،دوم اگر امام نےسلام پھیردیاتواب ظہرکی نیت سےاپنی نمازاداکرے
رہی بات نمازسےنکل کروضوبنانےکی کوئی صورت نہ بننےکی توظہرکی تمام سنن مؤکدہ اورفرض کی ادائیگی لازم ہوگی۔
واللہ اعلم بالصواب
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں